Product Detail:
Front full Net embroidery dori work & with hand work
Daman embroidery
Slvees Net embroidery
Back embroidery
trouser embroidery border
chiffon embroidery duppata
:ضروری ہدایات
کسی قسم کی بلیچ یا پھر داغ صاف کرنے والے کیمیکلز کا استعمال ہرگز نہ کریں -
رنگین کپڑوں اور صرف سفید رنگ کے حامل کپڑوں کو کبھی بھی ایک ساتھ نہ دھوئیں -
کپڑے استری کرتے وقت استری کو کپڑے سے مطابقت رکھنے والے ہی درجہ حرارت پر رکھیں -
پروڈکٹ کوالٹی:
اس بات کا اطمینان رکھیے کہ شاپ ریکس پر آفر کیے جانے والے تمام ڈریس کوالٹی
کے اعتبار سے معیاری اور پائیداری کی ضمانت کے ساتھ سیل کے لیے پیش کیے جاتے ہیں-
آپ کسی بھی وقت 7 یوم کے اندر اپنے خریدے گئے ڈریس کو تبدیل یا واپس کرسکتے ہیں-