Enjoy Free Home Delivery
Nationwide!
Product Highlights:
4
Piece Lawn Unstitched Suit
3 Meter Printed Lawn Shirt
2.5 Meter Lawn Dupatta
2.5 Meter Lawn Trouser
Lawn Sleeves
ملک بھر میں فری ڈلیوری کی سہولت:
مصنوعات کی معلومات:
فور پیس لان سوٹ
3 میٹر پرنٹڈ لان کی شرٹ
2.5 میٹرلان کا دوپٹہ
2.5 میٹر لان کی شلوار
آستین
:ضروری ہدایات
کسی قسم کی بلیچ یا پھر داغ صاف کرنے والے کیمیکلز کا استعمال ہرگز نہ کریں-
رنگین کپڑوں اور صرف سفید رنگ کے حامل کپڑوں کو کبھی بھی ایک ساتھ نہ دھوئیں-
کپڑے استری کرتے وقت استری کو کپڑے سے مطابقت رکھنے والے ہی درجہ حرارت پر رکھیں-
پروڈکٹ کوالٹی:
اس بات کا اطمینان رکھیے کہ شاپ ریکس پر آفر کیے جانے والے تمام ڈریس کوالٹی کے
اعتبار سے معیاری اور پائیداری کی ضمانت کے ساتھ سیل کے لیے پیش کیے جاتے ہیں- آپ
کسی بھی وقت 7 یوم کے اندر اپنے خریدے گئے ڈریس کو تبدیل یا واپس کرسکتے ہیں-