Product Detail:
- velvet embroidered spengle work front with hand work & neck embroidered
spengle work & hand work
- Velvet embroidered spengle work back
- Velvet embroidèred spengle work sleeves with hand work
- Net embroidered spengle work dupta with 4 side embroidered spengle work
boarder attachment & hand work & 4 side fancy tulses attachment
- Dyed silk trouser
:ضروری ہدایات
کسی قسم کی بلیچ یا پھر داغ صاف کرنے والے کیمیکلز کا استعمال ہرگز نہ کریں-
رنگین کپڑوں اور صرف سفید رنگ کے حامل کپڑوں کو کبھی بھی ایک ساتھ نہ دھوئیں-
کپڑے استری کرتے وقت استری کو کپڑے سے مطابقت رکھنے والے ہی درجہ حرارت پر رکھیں-
پروڈکٹ کوالٹی:
اس بات کا اطمینان رکھیے کہ شاپ ریکس پر آفر کی جانے والی تمام مصنوعات کوالٹی کے
اعتبار سے معیاری اور پائیداری کی ضمانت کے ساتھ سیل کے لیے پیش کی جاتی ہیں- آپ
کسی بھی وقت 7 یوم کے اندر اپنی خریدی گئی مصنوعات کو تبدیل یا واپس کرسکتے ہیں-