Enjoy Free Home Delivery
Nationwide!
Smart Anti-Lost Alarm Bluetooth Tracker for Keys, Bags, TV Remotes & Kids
Compact size and lightweight design and low energy consumption
Keep your valuables within range
Supports find phone function and voice recording function.
Supports Bluetooth 4.0 and the effective range is up to 50 to 60 feet
Can trace your items and retrive your lost items.
Suitable for: Wallet, Kid, Bags, Suitcase, kids in traveling/mall or other
belongings
Works as a remote shutter for self-portrait in all smart phones
Compatible Phone: All Andriod and IOS phones including iPhone4S/5/5S/5C, IPhone
6 and upgrade models, iPad Mini, iTouch 5, iPad 3/4, iPad Air and Andriod system
with Bluetooth 4.0 Smartphone(Andriod 4.3 version and up-grade version)
APP Name: iTracking (Free of Charge both at Andriod & IOS)
Product
weight :0.008 kg
Package weight: 0.110 kg
Product size (L x W x H): 5.2 x 3.1 x 1.1 cm / 2.0 x 1.2 x 0.4 inches
Package size (L x W x H):16 x 10 x 3 cm
ہدایات:
1- آئی ٹیگ (ITAG) استعمال سے پہلے “ cTracing “ ایپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں- یہ ایپ
آپ باآسانی cTracing لکھ کر اپنے اینڈرائیڈ یا ایپل آئی فون کے ایپ اسٹور میں سرچ
کر کے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں-
2- آئی ٹیگ (ITAG) کو آن کرنے کے لیے بٹن کو 3 سیکنڈ تک دبا کر رکھیں- دو مرتبہ بیپ
کی آواز سنائی دینے پر آئی ٹیگ (ITAG) آن ہو جائے گی- آئی ٹیگ (ITAG) کو آف کرنے کے
لیے بھی یہی عمل دہرائیں-
3- cTracing ایپ کے دائیں جانب سرچ کا نشان ٹچ کرنے پر٬ یہ ایپ قریب میں موجود آئی
ٹیگ (ITAG) کو سرچ کر کے اسکرین پر اس کی موجودگی دکھانا شروع کردے گی-
پروڈکٹ کوالٹی:
اس بات کا اطمینان رکھیے کہ شاپ ریکس پر آفر
کی جانے والی تمام مصنوعات کوالٹی
کے اعتبار سے معیاری اور پائیداری کی ضمانت کے ساتھ سیل کے لیے پیش کی جاتی ہیں- آپ
کسی بھی وقت 7 یوم کے اندر اپنی خریدی گئی مصنوعات کو تبدیل یا واپس کرسکتے ہیں-