Highlights:
- Un-Stitched Suit
- Gender: For Boys and Men
- Material:
wash
& wear
- Color: Same as Picture
- Made with High Quality Fabric
کسی قسم کی بلیچ یا پھر داغ صاف کرنے والے کیمیکلز کا استعمال ہرگز نہ کریں-
رنگین کپڑوں اور صرف سفید رنگ کے حامل کپڑوں کو کبھی بھی ایک ساتھ نہ دھوئیں-
کپڑے استری کرتے وقت استری کو کپڑے سے مطابقت رکھنے والے ہی درجہ حرارت پر رکھیں-
پروڈکٹ کوالٹی:
اس بات کا اطمینان رکھیے کہ شاپ ریکس پر آفر کیے جانے والے تمام ڈریس کوالٹی کے
اعتبار سے معیاری اور پائیداری کی ضمانت کے ساتھ سیل کے لیے پیش کیے جاتے ہیں- آپ
کسی بھی وقت 7 یوم کے اندر اپنے خریدے گئے ڈریس کو تبدیل یا واپس کرسکتے ہیں-