Car Video Camera DVR Dashcam Full HD 1080P

Price Not Available
Order Now
Brand: Podofo
Availability: Out of Stock
  • Description
  • Reviews

Enjoy Free Home Delivery Nationwide!

Product Highlights

  • - Item Type: Car DVR
  • - Screen Ratio: 4:3
  • - Interface: AV-Out,HDMI,USB2.0
  • - Memory Card Required Reding Speed: Class 10
  • - Max External Memory: 32GB
  • - Assembly Mode: Portable Recorder
  • - Pixels: 500Mega
  • - Battery: Built-in
  • - Camera Resolution: 1920x1080
  • - Video Code: MJPG
  • - View angle: 140°
  • - Display Size: 2.4"
  • - Video Format: AVI
  • - Imaging Sensor: 1/4 Color Cmos

پروڈکٹ کوالٹی:

اس بات کا اطمینان رکھیے کہ شاپ ریکس پر آفر کی جانے والی تمام مصنوعات کوالٹی کے اعتبار سے معیاری اور پائیداری کی ضمانت کے ساتھ سیل کے لیے پیش کی جاتی ہیں- آپ کسی بھی وقت 7 یوم کے اندر اپنی خریدی گئی مصنوعات کو تبدیل یا واپس کرسکتے ہیں-

 

* آپ کی خریدی گئی کار DVR ( ویڈیو ریکارڈنگ ڈیوائس ) مکمل چیکنگ کے بعد آپ کو ڈیلیور کی جارہی ہے-

* اپنی ویڈیو ریکارڈنگ کا دورانیہ بڑھانے کے لیے آپ 16GB یا 32GB کا میموری کارڈ بھی لگا سکتے ہیں- جس کے ذریعے کئی دنوں اور ہفتوں تک کی ریکارڈنگ کی جاسکتی ہے-

* ویڈیو ریکارڈنگ صرف کار چارجنگ ساکٹ کے ذریعے ہی ریکارڈ ہوگی ( صرف کار یا 12V بیٹری کی گاڑیوں کے لیے )-

* گاڑی کے اسٹارٹ ہونے پر ریکارڈنگ شروع ہوجائے گی اور گاڑی کے بند ہونے پر فوری یا چند منٹ میں ریکارڈنگ بند ہوجائے گی-

نوٹ:

1- حفاظتی تناظر میں کیمرہ لینس کے آگے ٹرانسپیرنٹ اسٹیکر لگا ہے جو کہ باقاعدہ استعمال پر اتارا جاسکتا ہے-

2- انتہائی گرم موسم ( 38 ڈگری سینٹی گریڈ سے اوپر ) کے دنوں میں گاڑی کو چھاؤں میں کھڑا کریں یا کیمرہ کو گاڑی سے نکال لیں- گرم موسم یا سخت دھوپ کی صورت میں میموری کارڈ خراب ہونے کی شکایت کا سامنا ہوسکتا ہے-